ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لے امید کی کرن | POWER 99
Connect with us

RNN

ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لے امید کی کرن

افغانستان کی پہلی ترکمن مہاجر خاتون ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لئے امید کی کرن ثابت ہوئیں۔

Published

on

افغانستان کی پہلی ترکمن مہاجر  خاتون ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لئے امید کی کرن ثابت ہوئیں۔

افغانستان کی پہلی ترکمن مہاجر  خاتون ڈاکٹرسلیمہ رحمان صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں رہائش پذیر ہیں۔حال ہی میں انہوں نے ضلع اٹک میں اپنا پرائیویٹ کلینک کھولا ہے جہاں وہ افغان مہاجرین کا علاج کرتی ہیں۔مستحق افغان مہاجرین کے ساتھ  وہ مقامی مستحق خواتین کو بھی مفت علاج فراہم کرتی ہیں۔

انہیں  افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کیلئے خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں 2021ء کے ایشیئن یو این ایچ سی آرنینسن  ریفیوجی ایوارڈ سے بھی  نوازا گیاہے۔اسی حوالے سے تفصیلی رپورٹ سنئے پلوشہ اقبال اور فاطمہ نازش سے ۔

 

For RNN Facebook Page: Click Here

For More RNN Videos: Click Here

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.