RNN
ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لے امید کی کرن
افغانستان کی پہلی ترکمن مہاجر خاتون ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لئے امید کی کرن ثابت ہوئیں۔
افغانستان کی پہلی ترکمن مہاجر خاتون ڈاکٹرسلیمہ رحمان افغان مہاجرین کے لئے امید کی کرن ثابت ہوئیں۔
افغانستان کی پہلی ترکمن مہاجر خاتون ڈاکٹرسلیمہ رحمان صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں رہائش پذیر ہیں۔حال ہی میں انہوں نے ضلع اٹک میں اپنا پرائیویٹ کلینک کھولا ہے جہاں وہ افغان مہاجرین کا علاج کرتی ہیں۔مستحق افغان مہاجرین کے ساتھ وہ مقامی مستحق خواتین کو بھی مفت علاج فراہم کرتی ہیں۔
انہیں افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کیلئے خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں 2021ء کے ایشیئن یو این ایچ سی آرنینسن ریفیوجی ایوارڈ سے بھی نوازا گیاہے۔اسی حوالے سے تفصیلی رپورٹ سنئے پلوشہ اقبال اور فاطمہ نازش سے ۔
For RNN Facebook Page: Click Here
For More RNN Videos: Click Here