بین الاقوامی

امریکہ کا کلعدم جماعتوں کو ووٹ نہ دینے پر پاکستانی عوام کی تعریف

28-07-2018فدا حسین :امریکہ نے کعدم جماعتون کے نمائندوں کوانتخابات میں حصہ لینے اجازت دینے پر تحفظات کا اظہار کرنے کے ساتھ انتخابات میں ان جماعتوں کے نمائندوں کو ووٹ نہ دینے پر پاکستانی عوام کی تعریف کی ہے۔

مزید

کینیڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک 13 افراد زخمی

23-07-2018کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں نامعلوم حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایک خاتون ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید

کنیڈین کوہ پیما سرج ڈیسچرٹ کے ٹو سرکرنے کی مہم میں ہلاک

07-07-2018فدا حسین: کنیڈا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرج ڈیسچرٹ دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

مزید

مزید خبریں

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

22-05-2018ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف 2016 میں بغاوت اور قتل کی سازش کرنے میں ملوث 104 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔

مزید

امریکا نے وینزویلا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

22-05-2018امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامے کے ذریعے وینزویلا پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مزید

دبئی میں غیر ملکی کمپنیوں کو حق ملکیت دینے کا فیصلہ

22-05-2018دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کے اس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔

مزید

جینا ہاسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

18-05-2018امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سی آئی اے سربراہ کے لیے نامزد خاتون جینا ہاسپل امریکی کانگریس سے حتمی منظوری کے بعد سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقرر کردی گئی ہیں۔

مزید

گلگت میں ٹور ٹو خنجراب کی سائیکل کے دوڑ کے بین الاقوامی مقابلے کے انعقاد کی عالمی ذرائع ابلاغ میں کوریج

12-05-2018فدا حسین:گلگت بلتستان کے صوبائی درالحکومت گلگت سے پاک چائنا باڈر خنجراب تک بین الاقومی سائیکل ریلی مقابلے کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

مزید

کم جونگ ان کی جنوبی کوریا آمد، پرتباک استقبال، 65 برس بعد تاریخی ملاقات

27-04-2018شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔اس موقع پر ان کا پرتباک استقبال کیا گیا

مزید

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان

21-04-2018شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید

حملہ پہلے پالیسی بیان بعد میں برطانوی وزیر اعظم کا نرالہ طریقہ

14-04-2018فدا حسین :تجزیاتی رپورٹ: برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے نے شام پر اپنے اتحادیوں کی جانب سے جاری حملے کے موقوف کا دفاع کے لئے نرالہ انداز اپناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے وہ پیر کو پارلیمنٹ میں پالیسی بیان جاری کریں گی۔

مزید

شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام پر بات کرنے پر آمادہ ہے: امریکہ

09-04-2018شمالی کوریا نے اپنے نیوکلیئر پروگرام پر امریکا کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے مذاکرات پر اتفاق کرلیا۔

مزید

ترک وزیر خارجہ کا گلگت بلتستان کے دورے کا اعلان

09-04-2018ترک وزیر خارجہ کوسولگو میولط نے پاکستان کے ساتھ سیاحتی وفود کے تبادلوں و رابطوں کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سال ترکی کے وزیر معیشت کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔

مزید

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قراردے دیا

03-04-2018امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔

مزید

سعودی عرب میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کا موبائل کوڈ کھولنا جرم قرار

02-04-2018سعودی وزارتِ قانون نے نئے منظور ہونے والے سائبر قانون میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کے موبائل بغیر اجازت کھولنا جرم قرار دے دیا ہے۔

مزید

روس: شاپنگ سینٹر کی آتشزدگی میں بچوں سمیت کم از کم 64 افراد ہلاک

26-03-2018روس کے شہر کیموروو کے ایک شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

مزید

معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کر گئے

14-03-2018معروف برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہیں البرٹ آئن اسٹائن کے بعد صدی کا دوسرا بڑا سائنس دان تصور کیا جاتا ہے۔

مزید

امریکا نے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

12-03-2018سینئر امریکی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا شمارلی کوریا کی طرح طالبان سے براہ راست مذاکرات نہیں کرسکتا کیونکہ ان دونوں حالات کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔

مزید

دبئی 2017 میں بھی دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ قرار

06-02-2018متحدہ عرب امارات (یو اے سی) کی ریاست دبئی کے ہوائی اڈے کو گزشتہ برس دنیا بھر کے ایئرپورٹس کے مقابلے میں مصروف ترین ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا۔

مزید

پاکستان کا وفد کابل پہنچ گیا۔

03-02-2018فدا حسین :پاکستان کاایک وفد دہشت کی روک تھام کیلئے مشترکہ طریقہ کار بنانے غرض سے افغان پاکستان ایکشن پلان کی پہلی مٹینگ کیلئے افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گیا ہے ۔

مزید

مزید

Content retrieved from: http://rnn.live/international.