بزنس

ایس ای سی پی کی حادثات میں جاں بحق افراد کی انشورنس بڑھانے کی تجویز

11-08-2018سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی ) نے تجویز دی ہے کہ سڑکوں پر حادثات میں جاں بحق افراد کے لیے معاوضہ 20 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کیا جائے۔

 

قیصر بنگالی کا وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف کی طرف سے نگران مقرر ہونے کے خدشے کا اظہار

01-08-2018فداحسین :اقتصادی امور کے ماہر ڈاکٹر قیصر بنگالی نے وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف کی طرف سے نگران مقرر ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

 

بجلی قیمتوں میں فی یونٹ 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

31-07-2018نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں51پیسے فی یوونٹ اضافہ کرنیکی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

مزید خبریں

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

30-04-2018آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل سے پیٹرول 3 روپے 22 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی

 

پنجاب گاڑیوں کی خریدوفروخت کیلیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار

23-04-2018ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے بھر میں یکم مئی سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق شروع کر نے کا اعلان کر دیا۔

 

پاکستان: کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 21 فیصد کمی

20-01-2018ملک کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس پر معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دسمبر میں ترسیلات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی واقع ہوئی۔

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت مل گئی

23-12-2017سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے بیرون ملک سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک اکسچینج میں سرمایہ کاری پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔

 

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

20-12-2017عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی جب کہ اس رقم سے بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنایا جاسکے گا۔

 

ایشیائی ترقیاتی بنک کے فنڈ استعمال نہ کرنے پر پاکستان کو سالانہ سات ملین ڈالر کا جرمانہ

18-12-2017ریاض مسن:ایشیائی بنک کی طرف سے سولہ منصوبوں کے لیے مختص ساڑھے چار ارب ڈالر فنڈ کے استعمال نہ ہونے پر پاکستان سالانہ سات ملین ڈالر جرمانہ ادا کر رہا ہے۔

 

مہنگائی کی شرح 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

06-12-2017ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر کی سال بہ سال شرح نومبر میں 6ماہ کی بلندترین سطح 3.97 فیصد پر پہنچ گئی۔

 

حکومت کا4 ہزار971 فیڈرز میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان

04-12-2017وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر لوڈ شیڈنگ پر قابوپانے کا اعلان کرتے ہوئے 4 ہزار 971 فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔

 

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

30-11-2017اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔

 

فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمتوں میں 2.20 روپے فی یونٹ کمی کا امکان

21-11-2017اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔

 

نیپرا نے بجلی 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ سستی کردی

23-10-2017نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔

 

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

18-08-2017وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا تھا۔

 

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

04-08-2017حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

02-08-2017فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔

 

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ

01-08-2017ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

 

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

01-08-2017حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

ٹینکرز مالکان کی ہڑتال جاری: ملک بھر میں پیٹرول کا شدید بحران

26-07-2017آئل ٹینکر مافیا کی بلیک میلنگ اور مسلسل تیسرے روز کی ہڑتال سے کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پیٹرول کا بحران سنگین صورت اختیار کرگیا۔

 

 

http://rnn.live/business.