جمعہ ۱۷ اگست۲۰۱۸

صحت

ایک اسپرین روزانہ، ایچ آئی وی انفیکشن روکنے میں انتہائی مددگار

13-08-2018کینیڈا کی یونیورسٹی آف مینیٹوبا کے ماہرین نے کے مطابق کم مقدار میں اسپرین کھانے سے ایچ آئی وی (ایڈز وائرس) کے پھیلاؤ کو کم کیا جاسکتا ہے۔

مزید

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں کی آنکھوں کو خشک کررہے ہیں

04-07-2018ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون کی اسکرین کو مسلسل تکتے رہنے کی وجہ سے اب چھوٹے بچے خشک آنکھوں کے مرض کا شکار ہورہے ہیں جو پہلے کبھی صرف عمررسیدہ افراد کی بیماری ہوا کرتا تھا۔

مزید

ذیابیطس کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ہے، سائنس دان

02-07-2018سائنس دانوں نے انکشاف ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے دنیا میں ذیابیطس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

مزید

مزید خبریں

عالمی ادارہ صحت نے ویڈیوگیمز کھیلنے کو ذہنی بیماری مان لیا

29-06-2018جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔

مزید

لال بیگ کا دودھ بھینس کے دودھ سے تین گنا طاقتور ہے، سائنس دان

26-05-2018سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مادہ لال بیگ اپنے جسم سے زردی مائل دودھ نکالتی ہے جو کہ بچوں کی غذائی ضرورت کو پورا کرتا ہے یہ دودھ مستقبل میں سپر فوڈ ثابت ہو سکتا ہے۔

مزید

تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ذہنی امراض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں، تحقیق

16-05-2018دنیا کو ایک الگ زاویئے سے دیکھنے والے شاعر، مصور اور نت نئے تخلیقی شاہکاروں کے موجد اکثر دماغی مرض ’’شیزوفرینیا‘‘ میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

مزید

دنیا بھر میں 76 لاکھ بچے ماں کے دودھ سے محروم

14-05-2018اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 76 لاکھ بچے ماں کا دودھ پینے سے محروم رہتے ہیں۔

مزید

مائیکرو ویو میں گرم کیے گئے کھانوں سے کینسر اور بانجھ پن کا امکان

11-05-2018ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مائیکرو ویو اوون میں گرم کیے گئے کھانے کے عادی لوگ کینسر، بانجھ پن، ذیابیطس اور موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔

مزید

کارکردگی میں اضافے کے لیے 3 دن کا ویک اینڈ ضروری

05-05-2018سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کام کی استعداد اور کارکردگی میں اضافہ کے لئے ہر شخص کو ہفتے میں کم از کم 3 دن کا ویک اینڈ دیا جانا چاہیئے۔

مزید

اسمارٹ فون کی روشنی سے کینسر کا خطرہ دگنا

30-04-2018اسمارٹ فونز، ٹیبلٹ اور ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس سے نکلنے والی نیلی روشنی (بلیو لائٹ) سے کینسر کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔

مزید

ڈارک چاکلیٹ دماغی تناؤ اور جسمانی سوزش کم کرتی ہے

27-04-2018امریکا: امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ کھانے کے جہاں دیگر بہت سے فوائد ہیں وہیں یہ جسم کی اندرونی جلن اور ذہنی تناؤ کو بھی کم کرتی ہے۔

مزید

پرسکون نیند کے لیے دفتر کا کام دفتر میں ہی چھوڑ آئیں

26-04-2018اگرآپ دفتر کا کام گھر لانے کے عادی ہیں تو آپ اس بوجھ کو لارہے ہیں جس میں وہ ذہنی تناؤ پوشیدہ ہے جو آپ کو چین سے سونے بھی نہیں دے گا۔

مزید

بار بار اسمارٹ فون دیکھنے کی لت نشے کی مانند ہے، ماہرین

23-04-2018ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کو بار بار دیکھنے کی شدید عادت اس شخص کو منشیات کی لت کی مانند جکڑلیتی ہے۔

مزید

ملک شیک خون کی شریانوں کے لیے خطرہ قرار

03-04-2018مرغن غذاؤں سے دل کے دورے کا خطرہ ایک طرف لیکن محض ایک گلاس ملک شیک بھی شریانوں کی دیواروں اور ریڈسیل میں تبدیلی کا باعث بن سکتا ہے جو بعدازاں دل کے دورے کا سبب بنتا ہے۔

مزید

ہارٹ اٹیک موٹاپے سے نہیں غیر متحرک رہنے سے ہوتا ہے، تحقیق

27-03-2018نئی تحقیق کے مطابق کورونری ہارٹ ڈیزیز ( دل کو خون مہیا کرنے والی شریان کی بیماری) کا تعلق موٹاپے سے نہیں بلکہ جسمانی طور پر غیر متحرک ہونے سے ہے۔

مزید

پانی کی بوتلوں میں پلاسٹک کے ذرات کی موجودگی کا انکشاف

19-03-2018امریکا میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بوتل میں دستیاب پانی میں پلاسٹک کے ذرات شامل ہوتے ہیں جو مختلف قسم کے عارضے کا سبب بن سکتے ہیں۔

مزید

پاکستان نومولود بچوں کی اموات کے لحاظ سے بدترین ملک: یونیسف

20-02-2018اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان کو نومولود بچوں کی اموات کے لحاظ سے بدترین ملک قرار دے دیا۔

مزید

آرام سے کھانا کھائیے، موٹاپے سے محفوظ رہیے

19-02-2018تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آہستہ آہستہ اور اطمینان سے کھانا کھانے والے افراد موٹاپے سے دور رہتے ہیں جب کہ عجلت میں کھانا کھانے والے افراد موٹاپے کا آسان شکار بن جاتے ہیں۔

مزید

زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا دماغ کیے لیے تباہ کن

06-02-2018جدید طبی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ اپنا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو درحقیقت اپنے دماغ کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

مزید

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

30-01-2018حکومت نے طبی سہولیات سے محروم عوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہوئے ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں۔

مزید

مزید

انٹرایکٹو

  • لائیو سٹریم
  • پروگرام پروفائلز
  • تصویر گیلری
  • ویڈیو پورٹل
  • بلاگز
  • موبائل اپلی کیشن

کارپوریٹ

  • ہم سے رابطہ کریں
  • آپ کی رائے
  • اشتھارات
  • ہمارے بارے میں
  • کیریئر کے
  • شرائط و ضوابط

ہمیں فالو کریں

  • icon_01
  • icon_02
  • icon_03
  • icon_04

کاپی رائٹ © ریڈیو نیوز نیٹ ورک، تمام حقوق محفوظ ہیں

ڈیزائن اور کی طرف سے تیار DigitalSpinners

.wpscraper-hover {outline: 3px dotted #B2E0F0 !important; opacity: .7 !important;filter: alpha(opacity=70) !important; background-color: #B2E0F0 !important;}.wpscraper-hover-parent {background-color:#B2E0F0 !important;} .wpscraper-hover img {opacity: 0.7 !important; filter: alpha(opacity=70 !important);} .wpscraper-selected {outline: 5px solid #19A3D1 !important;background-color: #4DB8DB !important; opacity: .7 !important;filter: alpha(opacity=70) !important;} .wpscraper-selected-parent {background-color: #4DB8DB !important;} .wpscraper-selected img {opacity: 0.7 !important; filter: alpha(opacity=70) !important;}

Content retrieved from: http://rnn.live/health.